✦ ✦ ✦
آن لائن سہولت
پاکستان اور بیرونِ ملک طلبہ و طالبات کے لیے گھر بیٹھے منظم دینی تعلیم
گھر بیٹھے تعلیم
آن لائن سہولت کے ذریعے طالب علم اپنی جگہ سے قرآن کریم اور اسلامی علوم کی تعلیم حاصل کر سکتا ہے۔ کلاس کے مناسب وقت، منتخب کورس اور دستیاب استاد کے مطابق تعلیمی نظام ترتیب دیا جا سکتا ہے۔
آن لائن تعلیم کی نمایاں سہولتیں
- پاکستان سمیت دنیا بھر سے طلبہ کے لیے آن لائن کلاسز
- قرآن، تجوید، حفظ اور منتخب اسلامی علوم
- طالب علم کی ضرورت اور استعداد کے مطابق رہنمائی
- کلاس کے اوقات اور کورس کے بارے میں رابطے کی سہولت
- نئے طلبہ کے لیے تین دن مفت ٹرائل کلاس کی پیشکش