فاطمیہ قرآن اکیڈمی
Word — اردو RTL مطالعہ
← واپس جائیں

شرعی اوزان اور اعشاری اوزان

۵نخود (چنے) ایک گرام
۱۲ء۶نخود تقریباً ۳ء۵۰ گرام
۱۸ نخود (یاایک مثقال شرعی) تقریباً ۵۰ء ۳ گرام
ایک دینار(یاایک مثقال شرعی) تقریباً ۵۰ء ۳ گرام
ایک مثقال صیرفی (۲۴نخود) تقریباً۵گرام
ایک مد تقریباً ۷۵۰ گرام
ایک صاع تقریباً ۳ کلوگرام
ایک کر (پانی) تقریباً ۳۷۷کلوگرام